کرپشن کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی اپنائی جائے: چیئرمین نیب

کرپشن کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی اپنائی جائے: چیئرمین نیب
کرپشن کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی اپنائی جائے: چیئرمین نیب

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں کرپشن کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی اپنائی جائے۔

تفصیلات کے مطابق قمر زمان چوہدری کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی اپنائی جائے اور ملزموں کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ گرفتار ملزموں کے خلاف ثبوتوں اور تمام تر حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے صاف و شفاف تفتیش کی جائے۔

مزید : لاہور