آل پاکستان ہوپس انڈر12- ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

آل پاکستان ہوپس انڈر12- ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان ہوپس انڈر12- ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ (آج) ہفتہ سے پا کستان سپورٹس کمپلیکس کے روڈھم ہال، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ ایونٹ کے کوآرڈینیٹر ندیم ساجد نے بتایا کہ چمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور چمپئن شپ میں ملک بھر سے 8 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر، فاٹا اور اسلام آباد شامل ہیں، ٹورنامنٹ26 مئی تک جاری رہے گی۔