ملکی دولت باہر منتقل کرنے والوں کا احتساب کیا جائے،ہمایوں شرافت

ملکی دولت باہر منتقل کرنے والوں کا احتساب کیا جائے،ہمایوں شرافت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر)آل پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ پنجاب کے صدر ہمایوں شرافت شاہ نے کہا کہ ملک کی دولت غیر قانونی پروفیشنل ونگ کے منظم پروگرام کا انعقاد قابل تحسین ہے،حمزہ شہباز
لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے پروفیشنل ونگ کی طرف سے کامیاب، منظم اور ویل ڈسپلنڈپروگرام منعقد کرنے پر( ن) لیگ پروفیشنل ونگ کے صدر خواجہ شاہ زیب اور آرگنائزنگ سیکرٹری سعدیہ تیمور کو مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے پروگرامز سے پارٹی کے ٹیلنٹ میں اضافہ اورشعور اجاگرہوتا ہے،انہوں نے کہا کہ پروفیشل ونگ نے اپنی قلیل مدت میں اپنے آپ کو جس طرح آرگنائز کیا ہے یہ اپنی مثال آپ ہے،انہوں نے کہا کہ میں خواجہ شاہ زیب،سعدیہ تیمور اور ان کی ٹیم کے تمام اراکین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرتاہوں اوران کی صلاحیتوں کا معترف ہوں اورامیدرکھتاہوں کہ وہ پارٹی میں پروفیشنل ونگ کو مزید فعال کرنے میں اپنا بھرپورکردار اداکرتے رہیں گے۔
شفاف تحقیقات کرے۔ اور ملک کی دولت غیر قانونی طریقے سے باہر منتقل کرنے والوں کا احتساب کیا جائے اور یہ دولت واپس لائی جائے ۔انہوں نے کہا کہ کرپشن ایک لعنت ہے جو ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے جب تک اس لعنت سے جان نہ چھڑائی گئی تو ملک ترقی نہیں کرسکتا۔