وزیر اعلیٰ کسانوں کے جائز مطالبات فوری تسلیم کریں،عمر کسانہ

وزیر اعلیٰ کسانوں کے جائز مطالبات فوری تسلیم کریں،عمر کسانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف لاہور کے رہنما عمر کسانہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کسانوں کے جائز مطالبات تسلیم کریں اور انہیں فوری ریلیف فراہم کیا جائے ۔کمیٹی تشکیل دینے سے کسانوں کے مسائل حل نہیں ہونے اس سے قبل بھی متعدد بار کسان تنظیموں نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا اور حکومت نے انہیں لالی پاپ دے کر احتجاج ختم کروادیا ۔۔