کوٹ لکھپت،38سا لہ شخص کی لا ش بر آ مد
لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹرسے )کو ٹ لکھپت کے علا قہ میں 38سا لہ شخص کی لا ش بر آ مد، پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ کا لا کا لو نی کا رہا ئشی محمد سلیم گز شتہ روز چند رائے روڈ پر پرُ اسر ار طو ر پر مر د ہ پا یا گیا۔ پو لیس نے ا ید ھی ایمبو لینس کے ذر یعے لا ش کو مر دہ خا نہ میں منتقل کردیا ۔
