قرعہ اندازی میں کامیاب ہونیوالے افراد کی موت کی صورت میں متبادل شخص کیلئے فارم دستیاب

قرعہ اندازی میں کامیاب ہونیوالے افراد کی موت کی صورت میں متبادل شخص کیلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور نے سرکای سکیم کی قرعہ انداز ی میں کامیاب ہونے والے ایسے افراد کے لئے قواعد جاری کئے ہیں جو بیماری یا فوت ہونے کی صورت میں اپنی جگہ کسی دوسرے کو متبادل کے طور پر حج پر بھیجنا چاہتے ہیں وہ افراد فوری طور پر وزارت کی ویب سے فارم حاصل کر کے استفادہ کر سکتے ہیں ایسے افراد کو میڈیکل سر ٹیفکیٹ یا ڈیتھ سر ٹیفکیٹ پیش کرنا لازمی ہوگا۔ متبادل کے لئے وزارت کا جاری کردہ حج فارم دوبارہ پر کرنا لازمی ہوگا جو وزارت کی ویب سائیٹ پر موجود ہے۔