سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی میں رہ جانے والوں کوبنکوں سے ریفنڈ کیلئے فارم جاری

سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی میں رہ جانے والوں کوبنکوں سے ریفنڈ کیلئے فارم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی میں رہ جانے والوں کوبنکوں سے ریفنڈ لینے کے لئے فارم جاری کردیا فار م پر کر کے بنکوں سے سرکاری سکیم کے حاجی اپنی رقم واپس لے سکتے ہیں وزارت نے اپنی ویب سائیٹ پر ریفنڈ فارم جاری کیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -