نور محل میرج کلب کو 40 فٹ سیٹ بیک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ‘اراضی واگزار کرانے کیلئے آپریشن کیاجائیگا

نور محل میرج کلب کو 40 فٹ سیٹ بیک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ‘اراضی واگزار کرانے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار) شیر شاہ ٹاؤن انتظامیہ کی طرف سے نور محل میرج کلب کو 40 فٹ سیٹ بیک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن گذشتہ روز ختم (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
ہوگئی ٹاؤن کی بلڈنگ برانچ آج سیٹ بیک کی اراضی واگزار کروانے کیلئے آپریشن کرے گی ٹاؤن زرائع کیمطابق طارق روڈ پرواقع نور محل میرج کلب کو 40 فٹ سیٹ بیک چھوڑنے کیلئے 20 مئی تک کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی اور میرج کلب انتظامیہ کو سڑک کی طرف 40 فٹ سیٹ بیک از خود ہٹانے کیلئے نوٹس جاری کیا گیا تھا اور ڈیڈ لائن ختم ہونے پر آج کارروائی کی جائے گی۔
نور محل میرج کلب