تحریک انصاف کے جلسہ فیصل آباد میں شرکاءکی تعداد

تحریک انصاف کے جلسہ فیصل آباد میں شرکاءکی تعداد
تحریک انصاف کے جلسہ فیصل آباد میں شرکاءکی تعداد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے اپنے فیصل آباد کے جلسے کے شرکاءکی تعداد 1لاکھ بتائی ہے جبکہ دیگر ذرائع مختلف رپورٹس دے رہے ہیں۔ نیوز ایجنسیوں نے شرکاءکی تعداد 25 سے 30 ہزار بتائی ہے جبکہ آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسے میں 35 ہزار کے لگ بھگ لوگ شامل تھے۔ دوسری طرف ایک مقامی اخبار کے مطابق جلسے کے شرکاءکی تعداد 40 ہزار تھی۔

مزید :

فیصل آباد -