’’بھارت مہان‘‘ درخت کاٹنے سے منع کرنے پر راجستھان میں سرپنچ نے نوجوان لڑکی کو زندہ جلا ڈالا

’’بھارت مہان‘‘ درخت کاٹنے سے منع کرنے پر راجستھان میں سرپنچ نے نوجوان لڑکی ...
’’بھارت مہان‘‘ درخت کاٹنے سے منع کرنے پر راجستھان میں سرپنچ نے نوجوان لڑکی کو زندہ جلا ڈالا

  

جودھ پور (ویب  ڈیسک) پاکستانی سرحد سے متصل بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور کے نواح میں گائوں کے سرپنچ اور اس کے ساتھیوں نے درخت کاٹنے سے منع کرنے پر 22 سالہ لڑکی للتا کو پٹرول چھڑک کر سرعام زندہ جلا ڈالا۔ پولیس ’’ہریادھنا‘‘ گائوں میں چھاپے مارنے کے باوجود مفرو ر سرپنچ رنویر سنگھ اور اس کے ساتھیوں کو نہیں پکڑ سکی۔ درخت گائوں میں سڑک چوڑی کرنے کیلئے کاٹے جارہے تھے۔

مزید :

بین الاقوامی -