صباقمرکی فلم نے جھنڈے گاڑدیئے

صباقمرکی فلم نے جھنڈے گاڑدیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (شوبز ڈیسک)ایک اور پاکستانی اداکارہ نے بھارتی فلمی دنیا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑدیئے۔صبا قمر کی ہندی میڈیم پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔ فلم بینوں کے مطابق صبا قمر کی اداکاری بہترین رہی اور فلم کو خصوصی پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔
راولپنڈی کے سیروز سینما میں بھی فلم کی کامیاب نمائش جاری ہے اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے بھارتی فلم میں صبا قمر کی جاندار اداکاری کو سراہا ہے۔

مزید :

کلچر -