گلوکارہ ریحانہ اخترسپرد خاک

گلوکارہ ریحانہ اخترسپرد خاک

  

لاہور(فلم رپورٹر)گلوکارہ ریحانہ اختر کو گزشتہ روز علامہ اقبال ٹاؤن کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ان کی نماز جنازہ میں شوبز کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔یاد رہے کہ ریحانہ اختر کا گزشتہ دنوں دگئی میں انتقال ہو گیا تھا ۔

مزید :

کلچر -