اکیڈ می آ ففیملی فز یشنز کے زیر اہتما م ہائی بلڈ پریشرپر سیمینار

اکیڈ می آ ففیملی فز یشنز کے زیر اہتما م ہائی بلڈ پریشرپر سیمینار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر) پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیر اہتما م ہائی بلڈ پریشر سے پیدا ہو نے والے امرا ض کے حو الے سے سیمینا ر ہو ا۔جس کی صد ارت ڈا کٹرطا رق محمو د میا ں نے کی ۔اس مو قع پر ڈاکٹر سعید احمد ،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی ،ڈاکٹر نا ہید ند یم ،ڈاکٹر عطا الر حمن بٹ،ڈاکٹر نعما ن ،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی،ڈاکٹر عا صم شفیق ،ڈاکٹر سجا د ملک ،ڈاکٹر فر حت نعما ن ،ڈاکٹر ند یم قر یشی سمیت دیگر فیملی فز یشنزنے کثیر تعد اد میں شر کت کی ۔سیمینا ر میں ڈاکٹرطا رق محمود میا ں نے فیملی فز یشنز سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ نے مریضوں کوبلڈ پریشر سے پیدا ہونے والے امراض اور ان کے علاج کے حوالے سے بتا یاکہ ہائی بلڈ پریشر دل کے امراض ،گردوں کے فیل ہونے اور فالج کا سبب بن سکتا ہے اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کر کے دل کی خطر ناک بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے ۔