دھرنے کے وقت پیپلز پارٹی مک مکا نہ کرتی تو آج حالا ت مختلف ہوتے

دھرنے کے وقت پیپلز پارٹی مک مکا نہ کرتی تو آج حالا ت مختلف ہوتے

  

لاہور( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنماو چیئرمین یونین کونسل 114 چودھری اظہر حسین نے کہا ہے کہ جس وقت عمران خان نے 126دنوں کا تاریخی دھرنا دیا تھا اگر اس وقت پیپلز پارٹی (ن) لیگ سے مک مکا نہ کرتی تو آج اس کو ناصر باغ میں ڈرامے بازی کرنے کی ضرورت نہ پڑتی پیپلز پارٹی اب بے وقت کی راگنی آلاپ کر عوام میں اپنی کھوئی ہوئی ساکھ کو بحال کرنا چاہتی ہے لیکن باشعور عوام پی پی اور (ن) لیگ کے مک مکا کو اچھی طرح سے سمجھ چکے ہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -