مارک باؤچر 2020ء تک ٹائٹنز کے کوچ برقرار

مارک باؤچر 2020ء تک ٹائٹنز کے کوچ برقرار
 مارک باؤچر 2020ء تک ٹائٹنز کے کوچ برقرار

  

جوہانسبرگ(اے پی پی) سابق جنوبی افریقن وکٹ کیپر بلے باز مارک باؤچر 2020ء سیزن کے آخر تک ٹائٹنز کے کوچ برقرار رہیں گے۔ باؤچر نے حال ہی میں سی ایس اے کوچ آف دی ایئر ایوارڈ جیتا تھا، ان کی زیر کوچنگ ٹائٹنز فرنچائز نے سی ایس اے ٹی ٹونٹی چیلنجر اور مومینٹم ون ڈے کپ ٹائٹلز جیتے تھے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -