آئی پی ایل،گوتم گمبھیر کے تین ہزار رنز مکمل
کولکتا(نیٹ نیوز)کولکتا نائٹ رائیڈرز کے گوتم گمبھیر نے آئی پی ایل میں بطورکپتان تین ہزار رنز کا سنگ میل پار کر لیا۔سن رائزرز حیدرآباد کیخلاف ایلی منیٹر میچ کے دوران وہ یہ کارنامہ انجام دے کر اپنی فرنچائز کے اولین کھلاڑی بھی بن گئے۔