اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز الحق عمرہ کی سعادت کے بعدآج واپس پہنچیں گے

اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز الحق عمرہ کی سعادت کے بعدآج واپس ...

  

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز الحق عمرہ کی سعادت کے بعد جدہ سے اسلام آباد(آج) اتوار کو پہنچیں گے، انہوں اپنے پندرہ روزہ قیام میں مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر بھی حاضری دی اور ملکی سلامتی کے لئے بھی خصوصی طور پر دعائیں کیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -