چینی سرحد کے قریب فلپائن میں زلزلہ، شدت5اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی

چینی سرحد کے قریب فلپائن میں زلزلہ، شدت5اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی
چینی سرحد کے قریب فلپائن میں زلزلہ، شدت5اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی

  

ہانگ کانگ(آئی این پی )چینی سرحد کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جبکہ زلزلے کی شدت5اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی۔

نواز لیگ کا رویہ تشدد پر مبنی ،وکلاء تحریک کا ماحول بن گیا، نواز شریف کے حامی وکلاء نے آئندہ گڑبڑ کی کوشش کی تو لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں:سینیٹر اعتزاز احسن

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کی سرحد کے قریب فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جبکہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.9ریکارڈ کی گئی ہے ، زلزلے کا مقام فلپائن کے علاقے لوئے کے جنوب میں 23کلومیٹر بتایا جاتا ہے، زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی گہرئی 521.04کلومیٹر تھی ، زلزلے کا مرکز 9.3905ڈگری شمال میں عرض بلد اور 123.9792ڈگری مشرق میں طول بلد میں تھا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

مزید :

بین الاقوامی -