نیٹو کی طرف سے ترکی کی فضائی حدود کی حفاظت کے لیے اقدامات ناکافی ہیں ،ترک وزیرخارجہ
انقرہ (این این آئی)ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ نیٹو کی طرف سے ترکی کی فضائی حدود کی حفاظت کے لیے اقدامات ناکافی ہیں۔ایک انٹرویو میں وزیر خارجہ مولود چاوش اولْو نے نیٹو کی طرف سے ترکی کی فضائی حدود کی حفاظت کے لیے اقدامات ناکافی ہیں۔ واضح رہے کہ نیٹو کے رکن ملک کے طور پر ترکی کے دیگر رکن ریاستوں خاص طور پر جرمنی سے تعلقات حالیہ مہینوں میں کافی کشیدہ ہو چکے ہیں نیٹو کا اجلاس اگلے ہفتے ہو گا۔