وہاڑی شہر اور گردونواح میں طوفانی آندھی،موسلادھار بارش

وہاڑی شہر اور گردونواح میں طوفانی آندھی،موسلادھار بارش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وہاڑی (بیورورپورٹ)شہر اور گردو نواح میں شدید طوفان و آندھی سے موسم گرد آلود ہونے کے بعد موسلا دھار بارش نے موسم خوشگوار کر دیا شدید آندھی اور بارش کے باعث متعدد درخت اور بجلی کے پول گر گئے جس کے باعث پورا شہر تاریکی میں ڈوب گیاشہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
کے ساتھ ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی تاہم بارش کے باعث شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
طوفانی آندھی