ایف بی آر کا ریٹیلرز کا سروے کرانے کا فیصلہ،پہلے مرحلے کا آغاز اسلام آباد سے ہوگا

ایف بی آر کا ریٹیلرز کا سروے کرانے کا فیصلہ،پہلے مرحلے کا آغاز اسلام آباد سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ریٹیلرز کا سروے کروانے کا فیصلہ ہے سروے کے پہلے مرحلے کا آغاز اسلام آباد سے کیا جائے گا۔پائلٹ (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
پراجیکٹ کا آغاز یکم جولائی2017ء سے کیا جائے گا۔ریٹیلرز کو دستاویزی(ڈاکونٹیشن) معیشت کا حصہ بنانے کیلئے سروے اور میٹنگ کی جائے گی۔اسلام آباد کے بعد پورے ملک میں مرحلہ وار سروے کیا جائے گا۔سروے کا مقصد ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانا ہے ٹیکس ریفارمز کمیٹی نے اس کی منظوری دے دی ہے۔