وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت زکریا یونیورسٹی میں23مئی کو تقریب ہوگی

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت زکریا یونیورسٹی میں23مئی کو تقریب ہوگی

  

ملتان(خصوصی رپورٹر) وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے سلسلے میں زکریا یونیورسٹی میں تقریب 23مئی کو منعقد ہوگی جس میں صرف ایم فل اور پی ایچ ڈی کے سکالر ز کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے(بقیہ نمبر60صفحہ12پر )

،بتایا گیا ہے کہ تقریب کے بعد لیپ ٹاپ کی تقسیم شروع ہو گی جو 25 مئی تک جاری رہے گی یونیورسٹی انتظامیہ نے سلیکٹ ہونیوالے طلبا کے لئے لازم کیا ہے کہ وہ خود آکر تمام کوائف کے ساتھ پیش ہوکر لیپ ٹاپ لے سکتے ہیں۔

لیپ ٹاپ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -