پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی 24اشتہاریوں سمیت75گرفتار

پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی 24اشتہاریوں سمیت75گرفتار

  

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ۔6منشیات فروش ،01 ناجائز اسلحہ ،07 جواری ،02 آتش بازی، 01 مجرم اشتہاری ،03 ساؤنڈ سسٹم،14 تیز رفتاری،03 بد کار، 01 گیس ری فل، 13 کرایہ (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

داری اور24اشتہاری مجرمان سمیت75ملزمان گرفتار۔152 لیٹر شراب،40 لیٹر لہن، 01 چالو بھٹی ،03 ٹن پیک، 03 بوتل ولائتی ،01 پسٹل 30 بورمعہ 04 گولیاں اور وٹک رقم31500/- روپے برآمدکر لیے ۔مزید براں ملتان پولیس نے24اشتہاری گرفتار کرنے کا دعوی بھی کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -