حافظ کا ملتانی سوہن حلوہ والے حافظ محمد بلال کی خوش دامن اور محمد الطاف کی والدہ کا انتقال، قل خوانی آج صبح7بجے محلہ بدرو شیر خان میں ہوگی

حافظ کا ملتانی سوہن حلوہ والے حافظ محمد بلال کی خوش دامن اور محمد الطاف کی ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر)حافظ کا ملتانی سوہن حلوہ والیحافظ محمد بلال کی خوش دامن اور محمد الطاف کی والدہ انتقال کر گئی ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ جامع مسجد لوہا مارکیٹ قاری امان اللہ مہروی (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

نے پڑھائی جبکہ قاضی بشیر احمد گولڑوی نے دعا کرائی نماز جنازہ میں چےئرمین شیخ عمران ارشد،سوسائٹی فار ہومن رائٹس کے ملک عتیق الرحمن،ملک جمال لابر،ملک قدیر الحسن،ہاشم خان بابر،حماد بدر ایڈووکیٹ،ظہور احمد دھریجہ،چےئرمین زاہد بشیر،محمد اختر بھٹہ،محمد نواز،شہباز احمد،مظہر جاوید سیال،اسد ممتاز سیال،لمیب سیال،مجاہد سیال،امجد سیال سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قل خوانی آج بروز اتوار صبح 7بجے جامع مسجد یوکے والی محلہ بدرو شیر خان النگ دہلی گیٹ میں ادا کی جائے گی اور دعا ساڑھے 9بجے ہوگی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -