40ہزار سے زائد ڈی ٹی ایز کی پچھلی تاریخوں میں ایڈجسٹمنٹ

40ہزار سے زائد ڈی ٹی ایز کی پچھلی تاریخوں میں ایڈجسٹمنٹ

  

ملتان (خصوصی رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز پنجاب کے حکم پر ملتان سمیت صوبہ بھر کے سی ای اوز ایجوکیشن نے ہٹائی گئی 40 ہزار سے زائد ڈسٹرکٹ ٹیچرز ایجوکیٹرز ڈی ٹی ایز کو پچھلی تاریخ 25مئی سے سکولوں میں ایڈجسٹ کر دیا ہے جس کی رپورٹ سیکرٹری گرلز ایجوکیشن پنجاب کو آج سی ای اوز کے اجلاس میں دی جائے گی اور ہر سی ای او ایجوکیشن ڈی ٹی ایز کی سکولوں میں ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن بھی سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کے حوالے کریں گے۔ مزید برآں اگلے مرحلے میں صوبہ بھر کے ریجنل پروگرام ٹیچرز کی(بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

پوسٹیں بھی ختم کی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ ملتان کے 96 مردانہ و زنانہ ڈی ٹی ایز کو سکولوں میں ایڈجسٹ کیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -