اسلام پورہ،ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

اسلام پورہ،ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

  

لاہور(خبرنگار) اسلامپورہ کے علا قہ میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارموقع پردم توڑ گیا۔ بتایاگیاہے کہ کارپوریشن چوک میں تیز رفتارٹرک نے مو ٹر سائیکل کوٹکرماردی اورموقع سے فرارہوگیا۔

حادثے میں موٹرسائیکل سوارشہری موقع پر ہی دم توڑ گیا۔پولیس اور ریسکیواہلکارموقع پرپہنچ گئے اورلاش کوہسپتال منتقل کردیا۔ٹرک ڈرائیورکیخلاف تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔

مزید :

علاقائی -