5 ایس ایچ اوز کے تبادلے

5 ایس ایچ اوز کے تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرا ئم رپورٹر)ایس ایس پی انویسٹی گیشن غلام مبشر میکن نے 5 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے کر دئیے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے انسپکٹرمحمد صدیق کوتھانہ اقبال ٹاؤن سے انچارج تھانہ مسلم ٹاؤن، SIمحمد اسلم کوکلوز ہیڈکواٹر سے انچارج تھانہ اقبالٹاؤن ، SIعبدالوھاب کوشالیمار سے انچارج تھانہ لوئرمال،SIعباس علی کوانچارج لوئر مال سے کلوز ہیڈکواٹر،SIمحمد یونس کوکلوزہیڈکواٹرسے انچارج تھانہ شالیمار تعینات کر دیا۔

مزید :

علاقائی -