منافرت انگیز لٹریچر پھیلانے کا الزام ملزم ڈاکٹر فیصل رانجھا گرفتار

منافرت انگیز لٹریچر پھیلانے کا الزام ملزم ڈاکٹر فیصل رانجھا گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے منافرت انگیز لٹریچر پھیلانے کے الزام میں ایک ملزم ڈاکٹر فیصل رانجھا کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق مسلم لیگ (ن) سے ہے گرفتار ملزم کو اسلام آباد منتقل کردیا گیا ہے

مزید :

علاقائی -