جعلی افسر گرفتار،آرمی یونیفارم اور بوگس کارڈزبرآمد

جعلی افسر گرفتار،آرمی یونیفارم اور بوگس کارڈزبرآمد

  

لاہور (خبرنگار)فیکٹر ی ایر یا پولیس نے قانون نافذکرنیوالے ادارے کے جعلی کارڈبناکرخودکو حساس ادارے کاافسرظاہرکرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا اور اسکے قبضے سے آرمی یونیفارم اورجعلی کارڈزبھی برآمد کرلیے۔ پولیس کیمطابق انہیں کچھ اطلاعات مل رہی تھیں کہ ایک گروہ قانون نافذکرنیوالے اداروں کے نام پر ڈراتا دھمکاتا ہے ۔ملزم رانا انواراحمدکوگرفتارکرلیاگیاہے۔

مزید :

علاقائی -