بینک کے نادہندہ شہری کی2کنال جائیداد نیلام کرنے کاحکم

بینک کے نادہندہ شہری کی2کنال جائیداد نیلام کرنے کاحکم

  

لاہور(نامہ نگار)بینکنگ عدالت نے فیصل بینک کے ڈیفالٹر شہری کی نشتر ٹاؤن میں واقع 2کنال جائیداد 14جون کو نیلام کرنے کاحکم دے دیا ہے۔فاضل جج تمر حیات گوندل نے فیصل بینک کی درخواست پر سماعت کی۔ محمد منشاء نے نشتر ٹاؤن میں واقع دو کنال جائیداد رہن رکھوا کر بنک سے قرض لیامگر ادائیگی نہیں کی ۔

مزید :

علاقائی -