جعلی شناختی کارڈ رکھنے والا ملزم ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

جعلی شناختی کارڈ رکھنے والا ملزم ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ فاروق اعظم سوہل کے روبرو ایف آئی اے نے ملزم نذیر احمد کو گرفتار کر کے پیش کیا۔تفتیشی افسر نے موقف اختیار کیا کہ ملزم نے جہانگیر کے نام سے جعلی شناختی کارڈ بنوا رکھا ہے اپنے داماد محمد ناصر کی وساطت سے گھمن نامی ایجنٹ سے بنوایاہے۔

مزید :

علاقائی -