بینک کے 3نادہندگان کی 48کنال جائیداد نیلام کرنے کا حکم

بینک کے 3نادہندگان کی 48کنال جائیداد نیلام کرنے کا حکم

  

لاہور(نامہ نگار)بینکنگ عدالت نے نیشنل بینک کے 3نادہندگان کی 48کنال جائیداد 23مئی کو نیلام کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ بینک نادہندگان بشارت علی، محمد رفیق اور احسان اللہ نے قرض کے لئے 48کنال جائیداد رہن رکھوا ئی لیکن قرض کی مد میں حاصل کی گئی رقم طے شدہ شرائط کے مطابق ادا نہیں کی ۔

مزید :

علاقائی -