بطور گواہ پیش نہ ہونے پر 2 ایس پیز6اہلکاروں کی گرفتاری کاحکم

بطور گواہ پیش نہ ہونے پر 2 ایس پیز6اہلکاروں کی گرفتاری کاحکم

  

لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ فاروق اعظم سوہل نے ایس ایچ او تھانہ لوئرمال کو جعل سازی کے مقدمہ میں گواہی کیلئے پیش نہ ہونے پر 2ڈویژن کے ایس پیز کے علاوہ تھانہ والٹن روڈ پولیس کے 6پولیس اہلکاروں اور مدعی مقدمہ کو گرفتار کر کے عدالت میں یکم جون کو پیش کرنے کاحکم دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -