اگلے مالی سال میں دفاعی بجٹ میں 70ارب اضافے کا امکان

اگلے مالی سال میں دفاعی بجٹ میں 70ارب اضافے کا امکان

  

اسلام آباد(آن لائن) اگلے مالی سال میں دفاعی بجٹ میں 70ارب روپے اضافے کے ساتھ کل 930 ارب روپے مختص کرنے پر غور، جبکہ دہشگردی کے متاثرین کیلئے بجٹ میں 10ارب روپے کمی پر غور کیا جارہا ہے، متاثرین کی امداد اور تعمیر کا بجٹ 90ارب روپے کرنیکی تجویز دی گئی، ہفتہ کو نجی ٹی وی کے ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگلے مالی سال میں دفاعی بجٹ میں 70ارب روپے اضافہ کے ساتھ 930ارب روپے مختص کیئے گئے ہیں۔ آئی ڈی پیز کی آباد کاری کے لیے بجٹ میں 10ارب روپے کم کرکے 90ارب روپے مختص کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -