عبدالرحیم مندوخیل انتقال کرگئے

عبدالرحیم مندوخیل انتقال کرگئے
 عبدالرحیم مندوخیل انتقال کرگئے

  

کوئٹہ (آئی این پی ) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنمااور رکن قومی اسمبلی عبدالرحیم مندوخیل انتقال کرگئے ،وزیراعظم نواز شریف، چیئر مین سینٹ رضا ربانی ، ڈپٹی چیئرمین سینٹ عبدالغفور حیدری ، سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفرالحق، قائد حزب اختلافات اعتزاز احسن ، چاروں وزرائے اعلیٰ اورگورنرز ،آصف علی زرداری ، بلاول بھٹو ، عمران خان اور دیگر سیاسی و مذہبی قیادت نے افسوس کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی اور لواحقین سے تعزیت کی ہے ،انکا کہنا تھا بلوچستان ایک مخلص سیاستدان سے محروم ہوگیاہے ،جمہوریت کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

مزید :

صفحہ اول -