زرداری سے حاجی مقبول فتیانہ کی ملاقات ،پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

زرداری سے حاجی مقبول فتیانہ کی ملاقات ،پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

  

اسلام آباد(این این آئی)سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ہفتہ کو فیصل آباد سے سابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی مقبول فتیانہ اور مسز فردوس فتیانہ نے زردری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں حاجی مقبول فتیانہ نے مسلم لیگ سے مستعفی ہو کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

شمولیت کا اعلان

مزید :

صفحہ اول -