23 متاثرہ بچے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال چارسدہ میں داخل

23 متاثرہ بچے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال چارسدہ میں داخل

  

چارسدہ (بیورو رپورٹ) چارسدہ کے مختلف علاقوں میں خسرہ کی وبائی صورتحال ۔23 متاثرہ بچے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال چارسدہ میں داخل ۔ 67بچوں کو علاج معالجہ کے بعد ہسپتال سے فارغ۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتال چارسدہ میں حسرہ سے متاثرہ بچوں کیلئے 2خصوصی وارڈ قائم کئے گئے ۔ محکمہ صحت اور ڈبلیو ایچ او کے ٹیموں کا جنگی بنیادوں پر متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -