تحریک انصاف کے کارکنوں نے بطور سماجی کارکن پہلی دفعہ انوکھا مثال قائم کردیا

تحریک انصاف کے کارکنوں نے بطور سماجی کارکن پہلی دفعہ انوکھا مثال قائم کردیا

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ ) تحریک انصاف کے کارکنوں نے بطور سماجی کارکن پہلی دفعہ انوکھا مثال قائم کردیا۔صحت کارڈ کو گھر گھر تک پہنچانے سمیت عوام کو اس کی افادیت ، متعلقہ میڈیکل سنٹر اور استعمال کے بارے میں آگاہ کردیا۔ عوام کا عمران خان اور صوبائی حکومت کے اس اقدام پر کھل کر اطمینان اور خوش کااظہار کردیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -