تنظیم تاجران پرمشتمل مردان متحدہ کونسل کے نام سے تنظیم کے قیام کا اعلان

تنظیم تاجران پرمشتمل مردان متحدہ کونسل کے نام سے تنظیم کے قیام کا اعلان

  

مردان (بیورورپورٹ ) ناموس رسالت کی تحفظ کیلئے مردان میں مذہبی ، سیاسی جماعتوں اور مرکزی تنظیم تاجران پرمشتمل مردان متحدہ کونسل کے نام سے تنظیم کے قیام کا اعلان کردیاگیا جس کے لئے جماعت اسلامی کے ضلعی امیر مولانا ڈاکٹر عطاالرحمان کو صدر جبکہ جمیعت علمائے اسلام کے مولانا امانت شاہ کو جنر ل سیکرٹری منتخب کرلیاگیا دیگر عہدیداروں میں مفتی اسداللہ سرپرست اعلیٰ صدر فیاض خان سینئر نائب صدر،سعید اخترایڈوکیٹ کنوینئر، سابق ڈپٹی سپیکر اکرام اللہ شاہد ، سید عنایت باچہ ایڈوکیٹ ، احسان اللہ باچہ ، ظاہر شاہ نائب صدور ہوں گے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -