مالاکنڈگاؤں ورتیرمیں آگ لگنے سے گھر جل کر راکھ

مالاکنڈگاؤں ورتیرمیں آگ لگنے سے گھر جل کر راکھ

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈگاؤں ورتیرمیں گھرکے اندرگیس لیکیج سے لگنے والے آگ نے پورے گھرکوراکھ کاڈھیربنادیا۔قیمتی فرنیچرز،کپڑے ،فریزر،ٹی وی ودیگر گھریلو استعمال کے اشیاء سمیت سیف میں پڑے ملکی وغیرملکی کرنسی اورسونامکمل طورپرنست ونابود۔نقصان کاتخمینہ 50لاکھ کے لگ بھگ بتایاجاتاہے ۔کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -