ویلج کونسل رونیال میاں کلے کا خصوصی اجلاس سال 2017کیلئے ترقیاتی بجٹ منظور کی

ویلج کونسل رونیال میاں کلے کا خصوصی اجلاس سال 2017کیلئے ترقیاتی بجٹ منظور کی

  

مٹہ ( تحصیل رپورٹر ) ویلج کونسل رونیال میاں کلے کا خصوصی اجلاس سال 2017کیلئے ترقیاتی بجٹ منظور کی گئی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ویلج کونسل رونیال میاں کلے کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت ناظم عبدالکبیر خان منعقد ہوا جس میں تمام ممبران نے شرکت کی اجلاس میں سال 2017 کیلئے ترقیاتی بجٹ متفقہ طور پر منظور کیا گیا ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -