شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں پلاسٹک کی فیکٹری میں آتشزدگی،دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں پلاسٹک کی فیکٹری میں آتشزدگی،دھماکوں کی ...
شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں پلاسٹک کی فیکٹری میں آتشزدگی،دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد کے سائٹ ایریا کی پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کے بعد فیکٹری میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ  کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

’مجھے کالے جادو پر ایک کتاب ملی جس میں لکھا تھا اپنے بیٹے کو قربان کر دو تو یہ فائدہ ہو گا اس لئے میں نے 14 سالہ بیٹے کا گلہ کاٹ ڈالا ‘ کس فائدے کیلئے باپ نے یہ سفاک ترین کام کر ڈالا؟ جان کر آپ بھی کانپ اُٹھیں گے,خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

تفصیلات کے مطابق پلاسٹک فیکٹری کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے بعد فائر بریگیڈ نے مسلسل 5گھنٹوں کی کوششوں کے بعدآگ پر قابو پالیا۔ریسکیو حکام کے مطابقہ فیکٹری کے برابر میں سی این جی سٹیشن،پٹرول پمپ اور کے الیکٹر ک کا گرڈ سٹیشن ہے جو کہ آگ کی لپیٹ میں آنے کا خدشہ تھا تاہم وہاں تک آگ کو پہنچنے سے پہلے ہی اس پر قابو پالیا گیا جبکہ فیکٹری میں موجود بوائلر پھٹنے سے آگ پر دیر سے قابو پایا گیا۔

مزید :

کراچی -