بھارتی ایئر چیف کا افسروں کو تیار رہنے کا حکم ہدف پاکستان ہوسکتا ہے: ہندوستان ٹائمز

بھارتی ایئر چیف کا افسروں کو تیار رہنے کا حکم ہدف پاکستان ہوسکتا ہے: ہندوستان ...
بھارتی ایئر چیف کا افسروں کو تیار رہنے کا حکم ہدف پاکستان ہوسکتا ہے: ہندوستان ٹائمز

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق مودی سرکار کا جنگی جنون عملی شکل اختیار کرنے لگا۔ بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے افسران کو مختصر نوٹس پر آپریشن کیلئے تیار رہنے کا حکم دیدیا۔ بھارتی ایئر چیف ایئر ڈیفنس ونگ کے 12 ہزار افسران کو خط میں لکھا ہے کہ فضائیہ موجودہ سازوسامان کے ساتھ ہی حملے کیلئے تیار رہے۔ ہدف پاکستان ہوسکتا ہے۔ بھارتی فضائیہ کے فائٹر سکواڈرن کی تعداد 33 ہے جن میں 500 سے زائد جنگی طیارے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -