جسم کے غیر ضروری بالوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے آسان ترین نسخہ

جسم کے غیر ضروری بالوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے آسان ترین نسخہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(نیوزڈیسک)اکثر خواتین و حضرات اپنے جسم سے غیر ضروری بال اتارنے کے لئے کئی طرح کے نسخے آزماتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو مشرق وسطیٰ کا ایک ایسا نسخہ بتائیں گے جو انتہائی آسان ہے۔
ایک کھانے کا چمچ ہلدی،دو کھانے کے چمچ بیسن اور تھوڑی سی دہی یا دودھ لیں۔ہلدی ہماری جلد کے مردہ خلیوں کو ختم کرکے نئے خلیوں کو پیدا کرتی ہے،اس کی وجہ سے ہماری جلدپر موجود نشانات بھی دور ہوجاتے ہیں۔ان تمام اجزاءکو مکس کریں اور انہیں غیرضروری بالوں کو اس رخ میں لگائیں جس میں بال ہیں۔اب اس محلول کو 20منٹ تک لگا رہنے دیں اور خشک ہونے پر روئی سے جلد کو صاف کرلیں۔اس نسخے کو ہفتے میں تین سے چار بار دہرائیں اور غیرضروری بالوں سے نجات پائیں۔

مزید خبریں :’مجھے ہر وقت لگتا تھا اِن درختوں میں سے کوئی مجھے دیکھ رہا ہے، بالآخر پولیس کو اطلاع دی، انہوں نے جاکر دیکھا تو ایسی چیز مل گئی کہ ہر کسی کے پیروں تلے زمین نکل گئی کیونکہ۔۔۔‘ جنگل کے نزدیک رہائش پذیر شہری نے انتہائی خوفناک واقعہ بیان کردیا

مزید :

تعلیم و صحت -