وزیراعظم نواز شریف نے چیئرمین پی سی بی کیلئے 2 بینکرز کے نام فائنل کرلئے

وزیراعظم نواز شریف نے چیئرمین پی سی بی کیلئے 2 بینکرز کے نام فائنل کرلئے
وزیراعظم نواز شریف نے چیئرمین پی سی بی کیلئے 2 بینکرز کے نام فائنل کرلئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم میاں نواز شریف نے چیئرمین پی سی بی کیلئے 2 بینکرز کے ناموں کو فائنل کرلیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق موجودہ چیئرمین شہریار خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد پی سی بی کی چیئرمین شپ کے لئے سابق گورنر سٹیٹ بینک ارشد محمود وتھرا اور طلعت محمود مضبوط امیدوار ہیں۔یاد رہے کہ چیئرمین شہریار خان اگست کے مہینے میں اپنے عہدے سے ریٹائر ہورہے ہیں اور اس کے ساتھ ہی ان کا تین سالہ دور ختم ہوجائے گا۔

’مجھے کالے جادو پر ایک کتاب ملی جس میں لکھا تھا اپنے بیٹے کو قربان کر دو تو یہ فائدہ ہو گا اس لئے میں نے 14 سالہ بیٹے کا گلہ کاٹ ڈالا ‘ کس فائدے کیلئے باپ نے یہ سفاک ترین کام کر ڈالا؟ جان کر آپ بھی کانپ اُٹھیں گے,خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

مزید :

کھیل -