وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب،عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی بھی نواز شریف کے ہمراہ

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب،عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی بھی نواز شریف کے ...
وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب،عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی بھی نواز شریف کے ہمراہ

  

ریاض (آئی این پی)وزیراعظم نوازشریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران  عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی بھی انکے ہمراہ ریاض پہنچے ہیں۔

’مجھے کالے جادو پر ایک کتاب ملی جس میں لکھا تھا اپنے بیٹے کو قربان کر دو تو یہ فائدہ ہو گا اس لئے میں نے 14 سالہ بیٹے کا گلہ کاٹ ڈالا ‘ کس فائدے کیلئے باپ نے یہ سفاک ترین کام کر ڈالا؟ جان کر آپ بھی کانپ اُٹھیں گے,خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف پہلے امریکا عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے انکے ہمراہ سینئر قانون دان اکرم شیخ ایڈوکیٹ اور عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی بھی ریاض پہنچے ہیں۔ریاض کے گورنر اور دیگر اعلیٰ سعودی حکام نے ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب جانے والے حفیظ اللہ نیازی عمران خان کے بہنوئی اورکزن ہیں جو اپنے کالموں میں عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔

مزید :

قومی -