اس لڑکی نے صرف یہ ایک کام چھوڑ کر دنیا کو حیران کردیا، پہلے ایسا کیا کام کرتی تھی ؟جان کر آپ بھی توبہ کرنے لگیں گے

اس لڑکی نے صرف یہ ایک کام چھوڑ کر دنیا کو حیران کردیا، پہلے ایسا کیا کام کرتی ...
اس لڑکی نے صرف یہ ایک کام چھوڑ کر دنیا کو حیران کردیا، پہلے ایسا کیا کام کرتی تھی ؟جان کر آپ بھی توبہ کرنے لگیں گے

  

نیویارک(نیوزڈیسک) ایک ریڈ ایٹ (Reddit)صارف نے منشیات کے استعمال سے پہلے اور بعد کی تصاویر انٹرنیٹ پر شئیر کیں تو دنیا میں ہنگامہ ہوگیا۔

آئی پیل فائنل، ممبئی انڈین تیسری بار انڈین پریمیر لیگ کی فاتح قرار

تفصیلات کے مطابق ایک ہیروئین کی عادی لڑکی نے DisregardThisOrDontکے نام سے اپنی تصاویر شئیر کیں جس میں اس نے بتایا کہ ایک ہزار دن میں اس نے منشیات نہیں لیں۔ بائیں جانب لگائی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ہیروئین کی عادی ہے جبکہ دوسال میں اس کی زندگی تبدیل ہوگئی اور دائیں جانب والی تصویر میں واضح طور پر دیکھاجاسکتا ہے کہ اس کی زندگی میں بڑی تبدیلی آچکی ہے اور وہ صحت مند ہونے کے ساتھ خوش و خرم زندگی گزار رہی ہے۔اس کا کہنا ہے کہ منشیات کی علت کی وجہ سے وہ شدید مشکل کا شکار تھی اور اس کی زندگی تباہ ہوچکی تھی لیکن اب وہ انتہائی پرسکون ہے۔اس کا کہنا ہے کہ دوسروں کی مدد حاصل کرنا ایک تکلیف دہ عمل ہے اور منشیات کی وجہ سے انسان کی زندگی تباہ ہوجاتی ہے۔’’اس تبدیلی کے بعد میں بہت خوش ہوں اور اپنی تصاویر دنیا کو دکھا کر اپنی خوشی شیئر کرناچاہ رہی ہوں۔‘‘

مزید :

ڈیلی بائیٹس -