آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ،شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ،شہزادہ شیخ محمد بن ...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ،شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات

ابوظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آ ف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں ان کی ابو ظہبی میں ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات ہوئی ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات میں شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور دفاعی امور پر بات چیت ہوئی ہے ۔

مزید : اہم خبریں /قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...