غیر ممالک میں پاکستانی موسیقی کو شوق سے سنا جاتا ہے،انور رفیع

غیر ممالک میں پاکستانی موسیقی کو شوق سے سنا جاتا ہے،انور رفیع

لاہور(فلم رپورٹر) گلوکار انور رفیع نے کہا ہے کہ بہت سے فنکار غیر ممالک جاکر اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں جس کا مقصد اپنے ملک کی ثقافت کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر ممالک میں پاکستانی موسیقی کو بہت شوق سے سنا جاتا ہے خاص طور سے بیرون ممالک رہنے والے پاکستانی اپنے ملک کے فنکاروں کا شدت سے انتظار کرتے ہیں کہ انہیں اپنے ملک کے فنکاروں کے اچھا وقت گزارنے کا موقع ملے،وہ پاکستانی فنکاروں کا شاندار خیر مقدم کرتے ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...