کاہنہ میں معصوم بچی پر تشدد کرنے والی خاتون ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج

کاہنہ میں معصوم بچی پر تشدد کرنے والی خاتون ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار)کاہنہ میں معصوم بچی پر تشدد کرنے والی خاتون ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ خاتون ٹیچر صائمہ نے تیسری کلاس کی بچی نور فاطمہ کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔بچی کے جسم پر واضح تشدد کے نشان دیکھ کر بچی کی ماں فرح بی بی نے ٹیچر صائمہ پر مقدمہ درج کروادیا ۔

مزید :

علاقائی -